پاکستان اُن ابتدائی پانچ ممالک میں شامل ہے جنہیں مکمل طو ر پر بہت زیادہ پانی کے دباﺅ کا سامنا ہے اور جنہیں پینے کے صاف پانی اور صحت وصفائی تک رسائی نہیں ہے پاکستان اور افغانستان کے مابین دریا کے پانی کے اشتراک پر کوئی رسمی معاہدہ نہیں ہے۔دونوں ممالک فی الحال نو دریاﺅں کے پانی میں حصہ دار ہیں جوکہ سالانہ 18.3لاکھ ایکڑ فٹ بنتا ہے،جس میں دریائے کابل کا حصہ 16.5لاکھ ایکڑ فٹ ہے۔بدقسمتی سے پاکستان دریائے کابل کے پانی کو استعمال میں لانے میں ناکام ہو گیاہے۔تاہم پانی و بجلی کے ایک سینئر عہدے دار کہتے…
