تاریخ کی ستم ظریفی ہے کہ پولستانیوں کو ایران نے پناہ دی تھی لیکن آج پولینڈ شامی پناہ گزینوں کا سب سے بڑا مخالف ہے جنگ نے لاکھوں یورپی پناہ گزینوں کو مشرقی بحیرہ روم عبور کرنے پر مجبور کیا ۔لیکن دوسری طرف ایسا کچھ نہیں تھا ،جس کا اُنہوں نے خواب دیکھا تھا۔تنگ آکراُنہوں نے اپنے وطن کی بربادی سے فرار ہو کر اور محفوظ اور بہتر زندگی کی تلاش کیلئے سفر کیا۔یہ شامی پناہ گزینوں کا ذکر نہیں بلکہ یورپ اور بلقان کے پناہ گزینوں کا ذکر ہے ،جنہیں دوسری جنگ عظیم نے دوران مشرق وسطیٰ کی طرف…
