س :آپ نے عمران خان پر جو الزامات لگائے تھے ان پر بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کا انجام کیاہوا؟ ج: پہلی بات تو یہ ہے کہ وہ الزامات نہیں حقیقت ہیں جنہیں چھپانے کیلئے عمران نیازی صاحب نے اپنی ٹیم کے ذریعے باقی سارے الزامات لگائے، پھر اس پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کمیٹی بنوائی جوکہ ہمارا ہراسمنٹ کلاز ہے،اس میں ڈیپارٹمنٹل کمیٹی بنتی ہے، ہم دونوں کا ڈیپارٹمنٹ پارلیمنٹ ہے اور وہاں کمیٹی وزیراعظم نے بنائی کیونکہ جب ایک ایسی خاتون جو دیگر خواتین کے تحفظ کی بات کرتی ہو، اگر وہی شکایت کریں اور ان کےلئے شکایتی…
Author: عمران علی
الیکشن کے دنوں میں چوہدری نثار کا فون آیا تھا تو انہوں نے کہا کہ پارٹی میں واپس آجائیں مگر میں عمران کے ساتھ معاملات طے کرچکا تھا ،عمران خان کو زبان دے چکا تھا۔ شیخ رشید احمد موجودہ پارلیمنٹ میں پرانے ترین ایم این ایز میں سے ایک ،جو 1985سے الیکشن لڑتے آرہے ہیں سوائے 2008کے انہوں نے باقی تمام الیکشن جیتے ہیں،شیخ رشید احمد نواز شریف سے لیکر جنرل مشرف کے نامزد کردہ وزیراعظم شوکت عزیر اور ظفر اللہ خان جمالی کے تین دفعہ وزیر بھی رہ چکے ہیں ۔ ان سے زیادہ پارلیمنٹ کی سیاست اور اقتدار…
