Author: احمد اعجاز

ماہرِ تعلیم اور نصاب ساز ڈاکٹر علی محمد خاںسے مکالمہ ڈاکٹر علی محمد خاں 1941ءمیں پانی پت میں پیداہوئے۔1961ءتدریس سے وابستہ ہیں ۔گورنمنٹ وحدت کالج لاہور میں پچیس برس پڑھانے کے بعد گذشتہ دس برس سے ایف سی کالج لاہور میں پڑھارہے ہیں ۔پنجاب ٹیکسٹ بک بور ڈ کی نہم اور دہم کی اُردو کی کتاب بہارِ اُردواور گیارہویں و بارہویں کی اُردو کتب کا نصاب ڈاکٹر علی محمد خان ترتیب دیتے ہیں ۔وہ کہتے ہیں کہ نصاب ترتیب دینا ایک چیلنج ہے،اسے ایک فرد بھی ترتیب نہیں دے سکتا۔محکمہ تعلیم اسلام آباد کے پلیٹ فارم پر نصاب سازی کا…

Read More

والدین کی ذمہ داری یہ بنتی ہے کہ وہ اپنی خواہشات کے ساتھ ساتھ بچوں کی پسند ،مرضی اور بے شمار خداداد صلاحیتوں کی روشنی میں اُن کی زندگیوں کا فیصلہ کریں، بہتر تویہ ہے کہ اُ نھیں اپنا راستہ خود چننے دیں ہمارے ہاں کے نظامِ تعلیم کا ایک بنیادی نقطہ طالبِعلموں پر قبضہ کرنا ہے۔یہ کام تعلیمی نصاب اور اساتذہ کے ذریعے کیا جاتا ہے ۔تعلیمی نصاب اس انداز کا ترتیب دیا جاتا ہے جس میں سوالات کی گنجائش کم سے کم ہوتی ہے ۔یہ دھیان رہے کہ تعلیم کاتو بنیادی کام ہی سوالات کو جنم دینا ہے…

Read More

تعصب تنگ نظری کی بنیاد ٹھہرتا ہے۔تنگ نظری تخلیقی عمل کی دُشمن ہے۔تخلیقی عمل رُک جائے تودیگر مسائل جہاں جنم لیتے ہیں وہاں آزادی کا تصور بھی معدوم ہو جاتا ہے یہ سچ نہیں کہ ہمارے ہاں جب کوئی گروہ ، فرقہ یا جماعت دھرتی پر ظلم برپا کرتے ہیں تو اس کے افراد ظلم کو ظلم نہیں کہتے ؟کیا یہاں تعصب کا منفی جذبہ کارفرما نہیں ہوتا؟ تعصب صرف پاکستانیوں کا مسئلہ نہیں یہ دنیا کے بیشتر انسانوں کا مسئلہ ہے البتہ پاکستانی اس منفی جذبے کو بہت عزیز جانتے ہیں۔ تعصب ہی وہ منفی جذبہ ہے جو ہمیں…

Read More

نثری نظم کے معروف نوجوان شاعر زاہد امروز سے مکالمہ زاہداِمروزاکیسویں صدی میں سامنے آنے والے چند نمایاں اُردو شاعروں میں شمار کئے جاتے ہیں۔ وہ ستمبر1986ءکو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ 2009ءمیں اُن کی نظموں کا پہلا مجموعہ ” خودکشی کے موسم میں “ شائع ہوا جسے حکومت کی طرف سے نیشنل ایوارڈدیا گیا۔ ”کائناتی گرد میں عریاں شام“ اُن کی نظموں کا دوسرامجموعہ ہے۔وہ عالمی ادب سے تراجم بھی کرتے رہتے ہیں۔2012ءمیں پابلو نیرودا کی نظموں کا ترجمہ ”محبت کی نظمیں اور بے بسی کا گیت“ شائع ہوا۔ اُن کی نظمیں سندھی اور دوسری علاقائی زبانوں میں بھی…

Read More