Author: غلام ادریس خان

1970 کی دہائی پاکستان میں پر امن ، انتہاء پسندی سے پاک ، سیاسی وثقافتی طور پر پاکستان کی تاریخ کا بہترین دور تھا۔ جب میں اپنے طالب علمی اور بعد میں سرکاری نوکری میں آنے کا وقت اپنے ذہن میں واپس لاتا ہوں تو جو آج کے تنگ نظر ، مذہبی انتہاء پسندی ، جنگی جنونیت اور ایک دوسرے کو  برداشت نہ کرنے کا رویہ دیکھتا ہوں تو 70 کی دہائی پر فخر محسوس کرتا ہوں۔ یہ دور ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی پر ختم ہوا۔  اس کو مزید تقویت ضیاء الحق کی پالیسیوں نے دی جب ہم نے…

Read More