Author: حلیم بلوچ

گزشتہ روز لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز میں منعقدہ تقریب میں یونیورسٹی کے ایک ( ٹرانسجنڈر) طالب علم عامر بلوچ نے اسٹیج پر رقص کیا کی، پورے بلوچوں کے غیرت پر شدید حملہ ہوا۔ اسلام ، ملکی سالمیت اور بلوچوں کی غیرت تین ایسی چیزیں ہیں جو پاکستان میں سال بارہ مہینہ خطرے میں رہتے ہیں۔ اس واقع کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا میں ایک طوفان برپا ہوا۔ عامر کو بلوچوں کی غیرت پر حملہ آور گردانا گیا، اسے ایک محلاتی سازش سے تعبیر کی گئی۔چاروں اطراف سے مذمتیں اور مطالبات نازل ہونے لگے۔ کسی…

Read More

فنون لطیفہ اور شخصی آزادی فطرت کی عطا کردہ ہیں۔ ان سے انکار نہ صرف فطرت سے انکار ہے بلکہ معاشرہ کو انتہا پسندی کی جانب گامزن کرانے کی جانب ایک شعوری کوشش ہے۔ مہذب دنیاذہنی اور مادی ترقی کی معراج تک پہنچ چکی ہے مگر ہم آج اکیسویں صدی میں اس مسئلہ پر الجھ پڑے ہیں کہ عامر (گلناز) کو رقص کا حق حاصل ہے یا نہیں؟ شعور کی کس پست نہج پر ہیں ہم! آج کے اس علمی دور میں اگر شخصی آزادی اور فنون لطیفہ پر قدغن کے حق میں دلائل دیے جائیں تومیرے نزدیک یہ شعور…

Read More