جب 2012 میں یونیورسٹی آف تربت کی بنیاد رکھی گئی تو تربت سمیت پورے مکران میں ایک خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ مکران کے لوگوں کی ایک دیرینہ خواہش تھی جو پوری ہو گئی تھی۔ یونیورسٹی آف تربت میں مختلف ڈیپارٹمنٹس اور فکلٹییز کھولی گئیں۔ ان میں ایک مسئلہ فکلٹی آف لا کا تھا کیونکہ جب 2016 میں ہمارے سینئر وکلاء شہید ہوئے تھے، ان کی کمی کو پورا کرنے کیلئے لا پر جسٹسز کی توجہ زیادہ ہوئی۔ جسٹسز کی توجہ اوراسٹوڈنٹس کی دلچسپی کی بنا پر فیکلٹی آف لا بھی یونیورسٹی آف تربت میں شامل کی گئی جس…
Author: حبیب مزار
سدھارتھ ھرمن ہیسے کا وہ شاہکار ناول ہے جس نے نوبل انعام لے کر ہرمن ہیسے کو ادب کی دنیا میں ایک انوکھا اور منفرد نام دیا اور اس دلچسپ کتاب کا اردو ترجمہ آصف فرخی نے اپنی جاندار صلاحیتوں کے بل بوتے پر کیا۔ سدھارتھ ناول کا مین ہیرو سدھارتھ ہے جو اپنے دوست گووند کے ساتھ بیر کے نیچے علم حاصل کر کے بڑا ہوتا ہے۔ ایک دن سدھارتھ گووند کے ساتھ بیٹھا ہوتا ہے تو تین سادھو ان کے سامنے سے گزرتے ہیں تو سدھارتھ کے دل میں یہ آتا ہے کہ وہ بھی ان کے ساتھ…
