Author: اقصیٰ غرشین

یونہی کل بیٹھے بٹھائے ہماری ماموں زاد، جو ترکی زبان سمجھ بول لیتی ہیں، اچانک بول اٹھیں، ‘ترک سورج مکھی کو ‘ چاند کا پھول’ کہتے ہیں.’ بس پھر کیا تھا پورے خانوادے کو گفتگو کا موضوع مل گیا۔ ہم نے کہا، فارسی میں آفتاب گردان یعنی سورج کے گرد گھومنے والا کہا جاتا ہے اور عربی کی ادوار الشمس بھی یہی ہے۔ والد صاحب بولے، سلیمانی بلوچی میں غالباً روشِ پل، یعنی دن کا پھول کہیں گے۔ اچانک خیال آیا پشتو کے ‘لمر گل’ کے لفظی معنی بھی تو سورج کے پھول کے ہی ہیں۔ رات بھر ترکوں کے…

Read More

سیاسی مالیات ، یعنی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کئے گئے اخراجات ، ان خرچوں کی نہ کوئی حد ہےاور اگر ڈھونڈنے نکلو تو نہ ہی کوئی سراغ. . جمہوریت نے پاکستان میں اب کچھ ایسا رنگ نکالا ہے کہ جس میں، ناچ گانا ہے، بڑے بڑے خوشنما اسٹیجوں پر انواع اقسام کے کھانے تقسیم کئے جا رہے ہیں اور عوام کا ایک جم غفیر اس تماشے کا حصّہ ہے. وہ لوگ جو خود ان جلسوں میں جانے کی دلچسپی نہیں رکھتے ، وہ اپنے ٹی وی پر اس سرگرمی سے لطف اندوز ہوتے ہیں. کیا ان میں سے ،…

Read More

” نوع انسانی کی تاریخ میں، کمزور ہمیشہ، طاقتور سے بر سرِ پیکار رہا ہے۔ کمزور اس لڑائی میں حق پر رہا ہے اور طاقت کے نشے میں چور طاقت ور ہمیشہ اُس کا استحصال کرتا رہا ہے ", غسان کنفانی نے یہ الفاظ اردن میں شاہ حسین کے خلاف مظاہروں کی پریس کانفرنس کے دوران ادا کئے۔ آج سے ۵۰ سال قبل صیہونی کار بمب نے ۱۷ سالہ نوخیز لمیس کو مسلنے کے ساتھ ہی ۳۶ سالہ تناور درخت غسان کے بھی پرخچے اڑا دئیے تھے۔ اگلے روز لبنانی اخبار ڈیلی سٹار کی سرخی کچھ یوں تھی ” وہ…

Read More