Author: گلیام دکام

"اگر دنیا نے اسی طرح افغانستان کو نظر انداز کیا تو ہم دوبارہ خانہ جنگی کا شکار ہو جائیں گے ۔جس طرح کے 1992 ء میں ہوا تھا”۔ اس نے مکہ لہراتے ہوئے خبر دار کیا کہ "اگر ہمارے ملک کو طالبان سے خطرہ ہوا تو میں دوبارہ ہتھیار اٹھانے کو تیار ہوں "۔ ہیراتان  میں افغانستان اور ازبکستان کو باہم منسلک کرنے والا پل کئی کئی دن  اس بات کا منتظر رہتا ہے کہ یہاں سے کسی ٹرین  کا گزرہو ۔یان  یہاں پر  ایک کسٹم آفیسر ہے ۔شاہراہ ِ ریشم پر واقع سرحدی قصبہ حیراتان جس میں کبھی  خوب…

Read More