Author: فیاض راجہ

روس پاکستانی وزیراعظم کو دورہ ماسکو کی دعوت دینے کے بعد لعت و لعل سے کیوں کام لے رہا تھا؟ تاریخی واقعات پر ایک نظر گزرے برسوں میں پاک امریکہ تعلقات ہمیشہ ہی سے نشیب و فراز کا شکار رہے ہیں۔ ایسے میں ایک طبقہ تسلسل کے ساتھ یہ آواز بلند کرتا رہتا ہے کہ پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان نے دیرپا دوستی کے لئے روس کی بجائے امریکہ کا انتخاب کیوں کیا تھا؟ آج سے کوئی 70 برس پہلے 8 جون 1949 کو پاکستان کے وزیر خارجہ سر ظفر اللہ خان نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں…

Read More

ادھیڑ عمر وزیر خزانہ بڑی شان اور کروفر سے اسمبلی کے سامنے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کر رہے ہیں۔ یہ قومی اسمبلی کا منظر ہے،ادھیڑ عمر اور خوش پوش وزیر خزانہ اپنے سامنے ڈھیر ساری کتابوں کا انبار لگائے ایک فائل ہاتھ میں لئے کھڑے ہیں۔ ٹائی سوٹ میں ملبوس وزیر خزانہ نے کھنکار کا گلا صاف کیا اور بڑی تمکنت سے بولے۔ "جناب اسپیکر! اس ملک میں روزگار کے مواقع پہلے سے زیادہ  ہوگئے ہیں، لوگوں کے ہاتھ میں پہلےسے زیادہ پیسے آ گئے ہیں جس کے باعث ملک میں کاروں اور ایئر کنڈیشنز کی طلب میں…

Read More