Author: اشرف شریف

ہمارا سماج ہمارے شعور جتنا حجم رکھتا ہے۔ ہم شعوری طورپر شیرخوار ہوں تو ماں کی گود میں سارا شعور سما جاتا ہے۔ ہم نوخیز بلوغت کے قریب ہوں تو ہمارا شعور سکول اور محلے کے دوستوں تک پھیل جاتا ہے۔ گھر سے باہر جن لوگوں سے رابطہ اور مراسم بڑھتے ہیں ان کی باتیں اور عادات ہمارے شعور کو متاثر کرنے لگتی ہیں۔ عمومی طور پر ہم لوگوں کا سماج شادی کے بعد پیدا ہونے والے جذباتی رشتوں اور روزگار کے لیے غرض کے رشتوں سے آگے نہیں بڑھ پاتا۔ یقیناً سماج کے ایک نہیں کئی دائرے اس حد…

Read More