Author: ارشد رازی

اردو کے ساتھ کسی نہ کسی طرح کا تعلق رکھنے والے بہت سے لوگ ہوں گے جنھوں نے سائنس کی کسی نہ کسی شاخ میں تحقیقی کام کیا ہوگا ، اپنا کام متعلقہ جریدوں اور مجلوں میں چھپوایا ہوگا اور وقیع کتب بھی لکھی ہوں گی۔ لیکن یہ سارا کام یقیناً انگریزی میں رہا ہوگا۔ ان میں سے بہت کم ہوں گے جنھوں نے کبھی اپنی تخصیص کے میدان میں ہونے والی تازہ کاریوں میں اردو دانوں کو شریک کرنے کا سوچا ہوگا۔ فزکس میں اپنی دلچسپی کے باعث میں نے مذکورہ بالا بات بالخصوص اس مضمون کے حوالے سے…

Read More