Author: عروج جعفری

پاکستانی صحافت کا میدان جن شخصیات سے "لیس” ہے، ان میں کئی جیالے اور کئی کاروباری سبھی شامل ہیں۔ کہیں قلم پر ضرب لگی ہے اور کہیں قلم ضرب لگا رہا ہے اور لگاتا آیا ہے۔ دونوں ہی کھیل مشکل ہیں۔ کبھی صحافی پریشان کبھی کھلاڑی حیران۔ صحافیوں اور کھلاڑیوں کی یہ جنگ طویل دور سے جاری ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے لیے کام کرنے والے ایک نامور نڈر صحافی نے پاکستان میں صحافت کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں صحافت نے ملکی سیاسی حالات کے ساتھ ساتھ کئی نشیب و فراز…

Read More

دراز قد ،جامہ زیب، خوش گلو، اردو انگریزی کے لب و لہجے کو جیسے با لباس کر دیتے، لفظوں کو چہروں میں ڈھال دیتے، جہاں کھڑے ہوتے جیسے چھا جاتے،  آواز کے پیچ و خم ان پر ختم تھے۔ پاکستان ٹی وی کے ضیا ءمحی الدین شو کے خاکے ریپیٹ نشریات میں دیکھ دیکھ کر ہم نے بچپن گزارا۔ پھر کراچی کے پاک امریکی کلچرل سینٹر میں انکے تحت اللفظ کی شاموں میں جانے اور ان کو قدرے قریب سے سننے کا موقع ملا۔ ای ایم آئی کے وہاں لگے سٹال سے ان کے کیسٹ خریدے جاتے اور ہم ضیا…

Read More

دو برس قبل شائع ہونے والی کتاب "دو پاکستان” کے مصنف جناب کاظم سعید تقریبا دو دہائیوں سے مختلف ترقی پذیر ممالک کے لیے بطور پبلک پالیسی ایکسپرٹ کام کرتے رہے ہیں۔ انھوں نے ورلڈ بنک کے ساتھ بھی انرجی سیکٹر میں مشیر کی حیثیت میں پاکستان، چین، انڈونیشیا اور ویت نام کے لیے مشاورت کے فرائض انجام دیے۔ اس کے علاوہ مقامی سطح پر حکومت پاکستان کے ساتھ کاظم سعید نے زرعی شعبے کی ترجیحات پر بھی کام کیا ہے۔                 یہ دلچسپ اور آسان پیرائے میں لکھی گئی کتاب دو پاکستان ایک ایسا معاشی فارمولہ دے رہی ہے…

Read More