قرآن مجید کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ نافرمان بیوی کو سمجھانے کے لیے آخری حربہ کے طور پر ‘‘ہلکی پھلکی’’ مار پٹائی کی گنجائش نکل سکتی ہے، لیکن اگر ریاستی قوانین میں اِس حوالے سے قانون سازی موجود ہے جو ایسے تشدد کی بالکل اجازت نہیں دیتی تو اِس فقہی رخصت پر عمل کرنا درست نہیں ہوگا لفظ ’’فقہ’’عام طور پر شرعی قوانین کے علم کے لیے بولا جاتا ہے۔ اکثر مسلمان فقہاء کے مطابق قرآن مجید کی چھ ہزار سے زائد آیات میں سے تقریباً پانچ سو آیات کا تعلق فقہی احکام سے ہے۔ فقہ کا بڑا ماخذ…
