فراریوں سے مزاکرات کے ذریعے ہتھیار ڈلوانے والے نواب ثنا ءاللہ زہری کوجب حکومت ملی تو اس نے مزاکرات بند کر کے بلوچ علیحدگی پسندوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ۔ خود ساختہ جلا وطن خان آ ف قلات میر سلمان داﺅدنے حکومت کو پیشکش کی ہے اگر وہ بامعنی مذاکرات کی خواہش مند ہے تو مشرق ِ وسطیٰ کے ممالک میں سے کسی بھی ملک کو بطور ضامن شریک کیا جائے جو مذاکرات کی میزبانی اور سہولت کار کے فرائض بھی ادا کرے ۔ خان آف قلات کی یہ نئی پیشکش اس بات کا واضح اشارہ ہے…
