بلوچوں کی قدیم آبادی جو کبھی سماجی ہم آہنگی کی مثال تھی آج بد حال ہے ۔ انگریزی سے ترجمہ :جاوید نور غلام رسول کلمتی،المعروف ملا کلمتی ۔مصنف اور بلوچی زبان کے شاعر جو کراچی کی سید ہاشمی لائبریری ملیر میں بلوچی ادب کے نگران کے طور پر کام کرتے ہیں۔وہ ایک اردو کتاب ،،کراچی۔قدامت ،واقعات وروایات،، کے مصنف بھی ہیں اور بلوچ قبائل کی بکھری ہوئی بستیوں کے بارے میں بھی تفصیل سے لکھ چکے ہیں۔ جن میں زیادہ تر ماہی گیر ،سندھ و بلوچستان کی ساحلی پٹی اور دریائے لیاری کے کنارے آباد مویشیوں کے بیوپاری شامل ہیں۔ان…
