Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    Home»رواں تبصرے»امریکہ: فائرنگ سے پچاس ہلاکتیں
    رواں تبصرے

    امریکہ: فائرنگ سے پچاس ہلاکتیں

    محمد اشتیاقBy محمد اشتیاقاکتوبر 2, 2017کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read1 Views
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest WhatsApp Email

    امریکی شہر لاس ویگاس میں موسیقی کے ایک کانسرٹ پر فائرنگ سے کم از کم پچاس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

    فائرنگ کے اس واقعہ کے بعد دو گھنٹے تک ہونے والے پولیس مقابلے میں ایک مبینہ حملہ آور قتل،جس کے بارے میں گمان ظاہر کیاجارہا ہے کہ میوزک کنسرٹ پر فائرنگ کرنے والا شخص وہی تھا۔

    پولیس کے مطابق مبینہ حملہ آور مقامی شہری ہی تھا لیکن اُس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

    جب میوزک کانسرٹ پر فائرنگ کی گئی تو وہاں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے اور گولیاں چلتے ہی بھگدڑ مچ گئی۔

    اس سے قبل بھی امریکہ میں میوزک کنسرٹس اور دیگر تقاریب پر فائرنگ کے واقعات ہوتے رہے ہیں۔

    تازہ واقعے کے بارے میں تاحال یہ نہیں معلوم نہیں ہوسکا کہ اس کے محرکات کیا ہوسکتے ہیں لیکن حالیہ مہینوں میں فائرنگ کے کسی ایک واقعے میں اتنی ہلاکتوں کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسابق وزیراعظم کی پیشی اورریاست میں ریاست ہونے کا شور۔
    Next Article مظلوم مسلم اقوام کے لیے قرآنی لائحہ عمل
    محمد اشتیاق

    Related Posts

    سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟

    اگست 6, 2025

    فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ : پنجابی ثقافت کے تناظر میں

    اکتوبر 24, 2022

    داعش کی مضبوطی کے امکانات بڑھ رہے ہیں

    اکتوبر 4, 2022

    Comments are closed.

    تجزیات آن لائن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    © 2026 تجزیات آن لائن، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Powered by
    ►
    Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
    None
    ►
    Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
    None
    ►
    Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
    None
    ►
    Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
    None
    ►
    Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
    None
    Powered by