ایک نئی افغان پالیسی کی ضرورتBy محمد عامر راناجنوری 17, 2023 پاکستان کی افغان پالیسی ہمیشہ تزویراتی اہمیت پر مرکوز رہی ہے جس میں انقلابی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ نئی افغان پالیسی کو افغان عوام اور اقتدار میں موجود حکومت کے ساتھ وسیع تر روابط پر مرکوز ہونا چاہیے۔