working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

قاسم یعقوب، فیصل آباد

فکری اور مذہبی تناظر میں اس قدر اہم حیثیت کے حامل مضامین شائع کرنے اور لوگوں تک نہایت ارزاں قیمت میں رسالہ پہنچانے پر ادارہ''تجزیات''کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، میں خود ایک ادبی پرچہ''نقاط''نکالتاہوں۔مجھے اندازہ ہے کہ اس قحط الرجالی کے زمانے میں ایسے اچھے افکار لوگوں تک پہنچانے کی کیاقیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔
''تجزیات'' حقیقی معنوں میں دانشورانہ اور بین الاقوامی نقطہ نظر کا حامل جریدہ ہے۔ ملک کے سیاسی اور سماجی معاملات کا مطالعہ کرنے کے لیے''تجزیات''جیسے جریدوں کا وجود نہ صرف غنیمت ہے بلکہ ان کی ضرورت بہت زیادہ ہے۔