working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

رانا غلام مصطفیٰ: رتّی ٹبّی ، ننکانہ صاحب

''تجزیات'' نئے خیالات کا حامل جریدہ ہے۔جو عصر حاضر کے اہم قومی اور بین الاقوامی امور کو موجودہ دہشت گردی کے تناظر میںپیش کر رہا ہے۔آج کے اس بحران زدہ عہد میں ایسے رسائل و جرائد کی ضرورت ازحد ہے۔
پاکستان میں ایسے افکار کی اگرچہ پذیرائی نہیں لیکن بقول شخصے''تو نعرہ حق لگاتے جا۔''