working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ
21 Oct 2009
تاریخ اشاعت
راہ حق
Amendments in the Laws of Terrorism
ان ترامیم کا مقصد دہشت گردی میں ملوث ملزمان کی ضمانت کو مشکل بنانا، عدالتوں کو کم از کم دس روز کا ریمانڈ دینے کا خصوصی اختیار ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے، تحقیقات مکمل کرنے کے لیے سات روز کی مدت میں اضافہ کرنا اور ریاست کو عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کے خلاف ایک ماہ کا وقت دینا شامل ہے۔

 

فکرو نظر
The concept of Jihad in Islam and terrorism
اسلام میں جہاد کے تصور کی کئی توجیہات بیان کی جاتی ہیں ۔اردو زبان میں ''جدوجہد'' کا لفظ بھی جہاد سے مشتق ہے
قومی منظر نامہ
Gilgit-Baltistan internal independence pakage 2009: concerns and expectations

چشم عالم
چھ ماہ قبل جب اوباما نے صدارت سنبھالی تو لگتا تھا کہ وہ داخلی سیاست میں الجھ کر رہ جائیں گے معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی تھی۔ صحت عامہ اور گلوبل وارمنگ سے متعلق مسودہ ہائے قانون فوری توجہ طلب تھے۔

پروفائل
ایک وقت تھا جب وہ صدر جنرل پرویز مشرف کی آنکھ کا تارا تھا۔ سن 2000 میں ایک بھارتی فوجی افسر کا گلا کاٹنے پر اسے نقد انعام دیا گیا لیکن 9/11 کے بعد اسے مشتبہ دہشت گرد قرار دے دیا گیا،

فیچر

تارکین وطن
تین برطانوی مسلمان نوجوانوں عبداللہ احمد علی(28 سال)، تنویر حسین (28 سال) اور اسد سرور(29 سال) پر برطانیہ کی ایک عدالت نے لندن سے امریکہ اور کینیڈا جانے والے طیارے کو مائع بموں کے ذریعے اڑانے اور ہزاروں افراد کے قتل کی سازش میں ملوث پاتے ہوئے فرد جرم عائد کردی۔