working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

دانش یار،ڈائریکٹر(ر) ہیڈکوارٹر پلاننگ اینڈ بجٹ:(ثانوی تعلیم پنجاب)، لاہور
محترم مدیر ''تجزیات''!

ایک دوست کے توسط سے مجھے ماہنامہ ''تجزیات'' کا شمارہ مئی دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ میں آپ کی خدمت میں امریکی کانگریس کی لائبریری سے متعلق ایک معلوماتی مضمون ارسال کر رہا ہوں۔ مقصد یہ بتانا ہے کہ علم کے حصول کا جذبہ تو ہم مسلمانوں کی دنیا اور آخرت کا سرمایہ تھا جسے ہم فراموش کر چکے ہیں۔ شاید ہمارے ہاں پارلیمنٹ کی لائبریری کا اہتمام کرنے والی وزارتِ پارلیمانی امور کوئی منصوبہ بنائے اور ایسی لائبریری اپنے ہاں بھی بنائے۔