working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

احمد حسن خان، بھمبر آزاد کشمیر
مکرمی ایڈیٹر !

آپ نے تارکین وطن کے لیے خصوصی گوشہ مقرر کر رکھا ہے ، میں اکثر بیرون ملک جاتا رہتا ہوں۔ بالخصوص برطانیہ کے کئی چکر لگا چکا ہوں ۔ ''میر پور اور برطانیہ میں بٹے پاکستانی'' کا مضمون پڑھا، یہ ایک اچھی کاوش ہے تاہم آپ کو صرف میر پورہی نہیں بلکہ برطانیہ جا کر برمنگھم، بریڈ فورڈ، لندن، مانچسٹر، گلاسکو وغیرہ میں بھی جاکر دیکھنا ہوگا۔ میرا خیال ہے کہ اگر اس مضمون میں یہ حصہ بھی شامل ہوتا تو یہ زیادہ جامع ہوجاتا۔