working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

علی عباس، اٹک کینٹ
مکرمی ایڈیٹر!

تجزیات، تحقیقاتی اور عام مروجہ انداز سے ہٹ کر شائع ہو رہا ہے اس کے لیے ہماری مبارکباد قبول فرمائیں۔ یہ ایک سنجیدہ مجلہ ہے جس کی ضرورت دور حاضر میں بہت زیادہ ہے اور یہ ان مسائل کو اجاگر کر رہا ہے جس کا سامنا ہمارے ملک کو آج کل ہے۔ دہشت گردی اور انتہا پسندی نے امن و امان کو ابتر کر دیا ہے ۔ جس ملک میں بد امنی ہوگی وہ ترقی کیسے کرے گا۔ امید ہے کہ تجزیات ان مسائل پر قوی توجہ مرکوز کرنے میں کامیاب ہو گا تاکہ ان مسائل کے ازالے کی کوئی راہ نکل سکے۔