working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

زاہد جرال۔ میر پور
مکرمی ایڈیٹر!

یوں تو ''تجزیات ''کے تمام مضامین ہی تحقیقی اور معلوماتی تھے۔ بالخصوص جماعت الدعوة والا مضمون اور میر پورے کے بارے میں رپورٹ پڑھ کر مزا آیا۔ آخر میں افغان طالب علم کا خط بھی پڑھا۔ حیرت ہے کہ آپ نے اس طرح کا خط چھاپ دیا۔ یہ ایک کھلی حقیقت ہے مگر کوئی ااور اس طرح کی حقیقت کا سامنا کرنے کو تیار نہیںاس طرح راشد رائوف کی پرفائل بھی معلومات افزا تھی۔