working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

عابد اکرام . abidikram786@gmail.com
مکرمی ایڈیٹر!

میں پنجاب یونیورسٹی کا طالبعلم ہوں۔ آپ کا پہلا اور دوسرا شمارہ لائبریری میں دیکھا۔ واقعی بہت منفرد ہے اور اس نے مجھے تحقیق پر کافی مدد فراہم کی ہے۔ ہمارے جیسے دیگر طالب علموں کو بھی ایسے تحقیقی مجلوں کی ضرورت ہے۔