working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

روحانہ خان۔ حیات آباد پشاور
مکرمی ایڈیٹر!

تجزیات نے بہت حساس مسائل کو چھیڑا ہے جن کے بارے میں میڈیا اس طرح کی بات کرتے ہوئے سو بار سوچتا ہے لیکن چلین، کسی نہ کسی تو یہ عَلم اٹھاتا تھا۔ مجھے نہیں معلوم کہ ااپ کب تک ''علم بردار ر'' رہیں گے۔ بہر حال میں بحیثیت قوم ایسے تجزیوں کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ