working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

شیراز احمد ۔ کوئٹہ
مکری ایڈیٹر!

آپ کا میگزین پڑھا، واقعی فکری حوالوں سے ایک اچھی کائوش ہے، ایسے لگتا ہے کہ آپ کا فوکس''دہشت گردی'' ہے اور آپ شدت پسندی جیسے موضوعات پر ہی لکھتے ہیں۔ گو کہ یہ آج کل پاکستان کا بڑا مسئلہ ہے۔ اور اس حوالے سے آج تک کوئی میگزین میری نظروں سے نہیں گزرا۔ لیکن ''تجزیات''میں دیگر اہم مسائل پر بھی پڑھنے کو کچھ ہونا چاہیے۔ بالخصوص بلوچستان کے مسائل پر آپ نے کچھ نہییں لکھا۔