working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

محمد افضل ۔ گوجرانوالہ کینٹ
مکرمی ایڈیٹر!

ماہ ِ فروری شمارے کا مطالعہ کیا ماشا اللہ بہت اچھا ہے۔ اور پاکستان اس وقت انہی مسائل میں گھرا ہوا ہے۔ صرف اندرونی مسائل ہی نہیں پاکستان کے بیرونی مسائل سے بھی لوگوں کو آگاہ کیا گیا۔''تجزیات''میں پاکستان کے اُن مسائل پر بات کی گئی جِن سے بہت سے لوگ بے خبر ہیں۔

ہماری نئی نسل کو ''شدت پسندی ''جیسے مسائل سے باخبر ہونا چاہیے جس کے لئے ایسے ہی عملی، فکری، نظری مباحث پر مبنی تحقیقی جریدوں کی ضرورت ہے۔ اگر آپ اِس ''تجزیات '' میں ماہانہ ایک خصوصی فیچر بھی شائع کریں تو یہ اور بھی بہتر ہو سکتا ہے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس مجلہ کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین