الیکٹرانک کرائم کی روک تھام کے بل کی موجودہ شکل قانونی حقوق،آزادی رائے،رازداری،انسانی حقوق اور ملکی جمہوریت پر ناخوشگوار اثرات مرتب کرے گی۔ زہرایوسف، چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان الیکٹرانک کرائم کی روک تھام کے بل کی موجودہ شکل کو اختیار کرنے کے حوالے سے مَیں اپنے گہرے خدشات کا اظہار آپ کے گوش گزار کرنا چاہتی ہوں،کہ اس کی موجودہ شکل قانونی حقوق،آزادی رائے،رازداری،انسانی حقوق اور ملکی جمہوریت پر ناخوشگوار اثرات مرتب کرے گی۔ پاکستان کا انسانی حقوق کا ادارہ ،سول سوسائٹی کی تنظیموں اور انفرادی سطح پر سخت جدوجہد کرنے والوں پر فخرکرتا ہے ،جنہوں نے مجوزہ…
