Author: یاسر پیرزادہ

اللہ کو جان دینی ہے ایک ماہ پہلے تک میں نے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کا نام نہیں سنا تھا، مجھے ایران کے پاسدارن انقلاب کا علم ضرور تھا اور یہ بھی اندازہ تھا کہ اِس کا کوئی یونٹ ہے جو بیرون ملک ایران کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے اورجاسوسی اور فوجی آپریشن انجام دیتا ہے مگر یہ نہیں پتا تھا کہ جناب قاسم سلیمانی اِس یونٹ کے سربراہ ہیں اور انہیں ایران میں دیومالائی حیثیت حاصل ہے۔ امریکہ نے جب ڈرون حملے کے ذریعے قاسم سلیمانی کو ہلاک کیا تو دنیا میں بھونچال آ گیا اور تیسری عالمی…

Read More