Author: وقاص عالم انگاریہ

1980ء کی دہائی میں افغان روس جنگ کا آغاز ہوا جس نے خطہ میں موجود دوسرے ممالک کو بھی متاثر کیا ان متاثرین میں پاکستان بھی شامل تھا ۔ 1979ء میں مشرقی وسطی ٰمیں کئی اہم عالمی تبدیلیاں رونما ہوئیں اولاََ ایران میں انقلاب برپا ہونا، دوئم مصر کا اسرائیل سے امن معاہدہ اور تیسرا افغانستان پرروس کی چڑھائی۔ ان واقعات نے عرب دنیا  میں اسلامی حریت اور عالمی اسلامی اقتدار کے ایک نئے تصور کو تقویت دی جو سید قطب نے پیش کیا تھا۔ روس کی چڑھائی سے یہ حریت پسندوں کے گروہوں نے افغانستان میں پڑاؤڈالنا شروع کیا…

Read More