Author: عمر فاروق

کیا دینی مدارس کے ان طلباء کو عصری تعلیمی ادارے قبول کرنے پر راضی برضا ہیںیا کوئی ایسا ڈھانچہ تشکیل دیا گیا ہے جو ان طلباء کو مدارس سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد جدید تعلیمی نظام کی طرف کھینچے۔؟ وطن عزیز پاکستان میں جہاں بہت سے تعلیمی ادارے اپنا وجود رکھتے ہیںوہیں ان میں بہت بڑی تعداد دینی مدارس کی بھی ہے۔اس بات سے قطع نظر کہ وہ دینی مدارس اپنی اپنی جگہوں پر رہتے ہوئے دینی کے ساتھ ساتھ دنیاوی اور معاشرتی طور پر کس حد تک اپنا فعال کردار ادا سکے یا ناکام رہے ہیں۔بہر کیف !اپنا…

Read More