Author: طاہرعبداللہ

روزہ کسی نہ کسی شکل میں دنیا کے تمام مذاہب میں پایا جاتا ہے. روزہ کوفارسی میں روزہ داری، عربی میں صوم، ہندی میں برت اورانگریزی میں فاسٹنگ کہتے ہیں۔ روزہ رکھنے کاحکم ربِ دوجہاں نے قرانِ مجید کی سورہ بقرہ کی آیت نمبر۱۸۳(یاایھالذین امنواکتب علیکم الصیام کماکتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون) میں اِس طرح دیاہے کہ اے ایمان والو! آپ پرروزے فرض کردیئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے والوں پرفرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگاربنو۔ یہ روزہ رکھنے کاحکم دوشعبان دوہجری یعنی ۲۸ جنوری ۶۲۴ کومدینہ میں نازل ہوا۔ رمضان المبارک وہ واحدمہینہ ہے…

Read More