Author: ڈاکٹر سعید احمد رڈ

سندھ کے لوگوں کے لیے سندھ محض ایک انتظامی علاقہ نہیں بلکہ ان کے لئے یہ ایک گہری تاریخی، ثقافتی اور جذباتی اہمیت رکھنے والی سرزمین ہے۔ ڈاکٹر سعید احمد رِڈ نئے صوبوں کے قیام کی بحث پاکستان کے دوسرے صوبوں کے مقابلے میں سندھ میں کہیں زیادہ متنازع اور سیاسی طور پر حساس ہے۔ اس حساسیت کی بڑی وجہ صوبے کی تاریخ، ثقافت، سیاست اور کثیر النسلی ساخت ہے۔ سندھ کے باسیوں کے لئے سندھ محض ایک انتظامی علاقہ نہیں بلکہ یہ ان کے لئے گہری تاریخی، ثقافتی اور جذباتی اہمیت رکھنے والی سرزمین ہے۔ نسل در نسل سندھیوں…

Read More