Author: سلمان درانی

آج کرپشن بھی وہیں کھڑی ہے اور بدبودار سسٹم بھی وہیں کھڑا ہماری بیوقوفی پر ہنس رہا ہے کہ ہم اس کو چھوڑ کر کن کاموں کے پیچھے لگ گئے ہیں. یقین کیجیئے، کرپشن اور اس خراب سسٹم کے خلاف صحیح طور اصلاحات کروائی جاتیں تو آج واقعی میں یہ دن نہ دیکھنا پڑتا. واہگہ بارڈر پر خوب رونق لگی ہوئی تھی. دونو ں جانب کے عوام اپنے جوانوں کی جذباتی انداز میں پرفارمنس پر بڑے پُرجوش نعرے لگا رہے تھے. دونوں جانب کے جوان ایک دوسرے کو مُکے بنا بنا کر دکھا رہے تھے، سینہ پھُلا پھُلا کر معلوم…

Read More