Author: شیوام وجے

انڈیا حملے کی تیاریوں میں ہے ، پاکستان نے بھی دفاعی اقدامات اٹھانے شروع کر دیئے ہیں، ا س جنگ کے امکانات کتنے ہیں ؟ ایڈیٹر نوٹ :اڑی حملے کے بعد دونوں ممالک میں درجہ حرارت بڑھ چکا ہے ، کہا جا رہا ہے کہ انڈیا حملے کی تیاریوں میں ہے ، پاکستان نے بھی دفاعی اقدامات اٹھانے شروع کر دیئے ہیں ، درحقیقت ا س جنگ کے امکانات  کتنے ہیں ؟ ا س سوال کا جواب  ممتاز بھارتی صحافی شیوام وجے نے دیا ہے جو کہ ایک آن لائن اخبار ہفنگٹن پوسٹ کے انڈین ایڈیشن کے شریک مدیر ہیں…

Read More