Author: شکور رافع

ہم ڈیڑھ دو سو برس پہلے ہی بادشاہوں کے ہاتھیوں کے قافلوں کا نظارہ کر نے والی قوم تھے ۔ سو مختصر سے اس فعال دو ر میں اتنے بہترین دماغ پیدا کرنا ناکامی نہیں ہے ۔ کمزور ریاستوں کی فہرست میں پاکستان کا تذکرہ تو آتا ہی تھا لیکن پچھلے برسوں میں کئی ’’ معتبر ‘‘ اداروں کی رپورٹ میں بھی وطن عزیز کو ناکام ریاستوں کی فہرست میں شامل کیا جا رہا ہے ۔ یعنی جدید دنیا کا ایک بڑا حصہ ہمیں معیشت ، حکومت ، قانون اور اس کی عملداری سے لے کر عوام کے جان و…

Read More