مسیحیوں کو کرسمس کی مبارک باد دی جا سکتی ہے یا نہیں؟ شرعی حیثیت کے تناظر میں یہ سوال ہر کرسمس کے موقعے پر اسلامیانِ پاکستان میں زیرِ بحث آتا ہے۔ راقم الحروف سےبھی اس بارے میں کئی دفعہ سوال ہوا، مختصر جواب یہی دیا کہ موجودہ معروضی حالات اور عرف کے تناظرمیں مسلمانوں کا مسیحیوں یا دیگر غیر مسلموں (واضح رہے کہ بہت سے غیر مسیحی بھی کرسمس مناتے ہیں) کو کرسمس کی مبارک دینا بالکل درست ہے اور اس میں شرعی حوالے سے کوئی قباحت نہیں پائی جاتی۔ لیکن ہمارے بظاہر روایتی اور فی الواقع غیر روایتی حلقے…
Author: ڈاکٹر محمد شہباز منج
ذرا سوچیے !کیا تصانیف اور فتاویٰ کوئی خفیہ دستاویز ہوتی ہیں، جن کو عوام میں نہیں جانا چاہیے، یا کسی طریقے سے عام لوگوں کو ان تک رسائی سے روکا جا سکتا ہے؟ ادارۂ امن و تعلیم اسلام آباد اور اقبال بین الاقوامی ادارہ براے تحقیق و مکالمہ کے زیر اہتمام اسلام آباد اور نتھیا گلی میں 26تا 30 جولائی 2016ء کے دوران منعقدہ کانفرنس بعنوان” بین المسالک ہم آہنگی کا بیانیہ اور لائحۂ عمل "، میں موضوع سے متعلق بہت سے اہم بحثیں ہوئیں۔راقم نے بھی اپنا تفصیلی مقالہ پیش کیا اور اس پانچ روزہ کا نفرنس کے مباحثے…
