کسی بھی معاشرے میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم محض ایک لڑکی یا عورت کی نہیں بلکہ پورے کنبے یا خاندان کی تعلیم کے مترادف ہے۔ زمانہ قدیم میں خواتین کی تعلیم پریکسر پابندیوں سے لے کر زمانہ جدید میں ان کی تعلیم کی راہ میں حائل رکاوٹوں تک، کچھ خاص تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔ فرق صرف یہ ہے کہ پہلے خواتین کے لئے تعلیم حاصل کرنے پرمکمل پابندیاں تھیں آج شائد یہ پابندیاں تو کم ہوگئی ہیں مگر طالبات کو یونیورسٹیز میں دوران تعلیم جن مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے ان سے ملنے والی ذہنی کوفت ان پابندیوں سے کہیں…
Author: شبیر حسین
پاکستان کی جامعات میں 80 کی دہائی میں طلبہ یونینز پر پابندی کے بعد صحت مند غیرنصابی سرگرمیاں ختم ہوگئیں اور رفتہ رفتہ اس کی جگہ فرقہ ورانہ، قوم پرست اور مذہبی تقسیموں نے لے لی۔ یہ سلسلہ اب تک جاری ہے، بلکہ یہ تفریق ایک تناور درخت کی صورت اختیار کرچکی ہے۔ ملک کی بڑی جامعات میں مذہبی اور فرقہ ورانہ فسادات میں کئی طلبہ کی جانیں بھی ضائع ہوچکی ہیں۔ طلبہ یونینز پر پابندی کے بعد طلبہ سوسائٹیز کے ذریعے صحت مند غیرنصابی سرگرمیوں کو تھوڑا بہت فعال رکھنے کی کوششیں ہوتی رہیں۔ یہ سوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ سطح پر…
