Author: سرفراز میمن

سکھر صوبہ سندھ کا تیسرا بڑا شہر ہے۔ دیگر شہروں کی طرح یہ بھی کئی مسائل کا شکار ہے۔ یہاں نوے کی دہائی تک بلند و بالا عمارتوں کا کوئی وجود نہیں تھا۔ پھر اچانک تعمیراتی کام میں تیزی آئی اور دیکھتے ہی دیکھتے شہر "سیمنٹ کا جنگل” بن گیا. کسی بھی طرح کی منصوبہ بندی نہ ہونے کے باعث شہر کی بڑی شاہرائیں مارکیٹیں اور عوامی مقامات تنگ ہونا شروع ہوگئے۔ ادھر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا دعویٰ ہے کہ کسی شہری کو چارمنزل سے اونچی عمارت بنانے کی اجازت نہیں دی گئی۔.  شہر میں بلند و بالا عمارتیں…

Read More