Author: سلیم گورمانی

نظریہ اور عمل میں فرق سے معاشرے تباہ حال ہوجاتے ہیں، نہ ارادے میں مضبوطی آتی ہے اور نہ عمل میں استحکام۔ کانپتے ہاتھوں نشانہ ٹھکانے پر نہیں بیٹھتا۔ گذشتہ روزکے ایک اخبارکے صفحہ نمبرآٹھ کے نچلے نصف میں درج ایک دو کالمی خبر پڑھ رہا تھا۔ جس میں لاہور ہائی کورٹ میں چلنے والے ایک کیس اور سپریم کورٹ کی طرف سے لیے جانے والے از خود نوٹس کی روداد شامل تھی۔ لاہور ہائی کورٹ نے دو معروف کمپنیوں کے ڈبہ پیک دودھ اور جوسز کی فروخت پر پابندی لگا دی تھی کیوں کہ خبر کے مطابق جان لیوا…

Read More

جب صورت یہ ہو کہ ہمارے منبر و محراب، سیمینارز ، ٹی وی ٹاک شوز اور اخباری کالموں وغیرہ میں الفاظ اور اصطلاحات کی موسلادھار بارش ہورہی ہو لیکن نہ ان اصطلاحات کے معانی متعین ہوں نہ مفہوم تو ذہنی انتشار طوفانی ژالہ باری کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔ ہمارے ہاں دانش ورانہ گفتگوﺅں میں جو خاص الفاظ یا اصطلاحات عام طور پر استعمال ہوتے ہیں اگر ان کے معانی اور مفہوم متعین ہوں تو معاشرہ میں ذہنی انتشار وخلفشار کے پیدا ہونے کا امکان بہت کم ہوجاتا ہے۔ برعکس اس کے جب صورت یہ ہو کہ ہمارے منبر و…

Read More

پاکستانیوں نے اس دفعہ چشنِ آزادی کے حوالے سے تیار کی جانے والی مصنوعات کی خریداری کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں، اس سال لوگوں میں یومِ آزادی کے حوالے سے زیادہ جوش وخروش پایا جارہا ہے۔ ابھی ہم سانحہ کوئٹہ کے سوگ میں ہیں اور اسی کیفیت میں یومِ آزادی پاکستان بھی آن پہنچا ہے۔ لاہور سے شروع ہونے والے معصوم بچوں کے اغوا کے واقعات دیکھتے ہی دیکھتے دوسرے شہروں میں بھی رونما ہونے لگے ہیں۔ اسی پر بس نہیں راولپنڈی میں چھرا گروپ کی وارداتیں اس پر مستزاد  ہیں۔ ایسے وقت جب وطنِ عزیز میں خوف…

Read More

ہندو نجومیوں اور جیوتشیوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا اور ہندو عوام کی توہم پرستیوں کو متوجہ کر لیا۔ یہاں تک کہا جانے لگا کہ ہمیں غلامی قبول ہے لیکن یہ منحوس تاریخ 15 اگست قبول نہیں۔ نہرو کو اس وقت کے سر کردہ نجومیوں سے خفیہ ملاقات کر کے مطمئن کرنا پڑ گیا 15 اگست 1945 ء کو دو ایٹم بم گراے جانے کے بعد جاپان نے ہتھیار پھینک دیے تھے۔ ماؤنٹ بیٹن اس وقت جنوب مشرقی ایشیاء کمانڈ کا سپریم الائیڈ کمانڈر تھا۔ 15 اگست 1945 ء کو اس نے جاپان کا سرینڈر سنگا پور میں قبول…

Read More