تلور ایک عام پرندہ ہے جو وسطی ایشیا سے ہجرت کر کے ہر سال پاکستان آتا ہے ۔پاکستان میں اس کے شکارکے لئے عرب شیوخ آتے ہیں ۔یہاں ان کے نہ صرف محل ہیں بلکہ انہیں خصوصی درجات بھی حاصل ہیں ۔ا س پرندے کی نسل کو کیا خطرات لاحق ہیں اور عرب شیوخ کیوں اس پرندے کے دیوانے ہیں ؟وہ اپنے ا س شوق میں ا س حد تک آگے جا چکے ہیں کہ پاکستان اور خلیجی ممالک کے تعلقات تلور کے ارد گرد گھومتے نظر آتے ہیں ۔سبک حسنین کا یہ معلوماتی اور تحقیقاتی فیچر مؤقر انگریزی جریدے…
