Author: عبدالروّف یوسفزئی

جواد شنواری وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی خیبر ایجنسی لنڈی کوتل کے علاقے میں پیدا ہوئے ہیں مگر معاشی حالات کے سبب کراچی میں ہجرت کر آئے ہیں ۔ جواد کا قبیلہ "شنواری” پاک افغان سرحد کے دونوں جانب آباد ہے ۔تاریخی طور پردرہ خیبر سے طورخم راہداری تک کا یہ علاقہ بہت اہمیت کا حامل رہا ہے ۔ فاٹا کی حد تک یہ امر واضح ہے کہ پاکستانی کے پالیسی سازوں کی تزوایزاتی گہرائی پر مبنی سمجھ بوجھ کبھی بھی معاشی گہرائی کے نظریے سے تبدیل نہیں ہوئی۔1998 کی مردم شماری کے مطابق فاٹا کی آبادی ساڑھے…

Read More