پاکستان کے صوبائی انتظام میں فاٹا کا انضمام حالیہ سیاسی منظرنامے میں ایک اجاگر موضوع کے طور پر زیربحث ہے جس کے حق اور مخالفت میں دلائل و آرا کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔ فاٹا اپنی قبائلی روایات کی بنا پر مخصوص ثقافتی اور انتظامی پس منظر کا حامل ہے۔ اس کو نئے سیاسی اور سماجی ڈھانچے میں ڈھالنا ایسی حکمت عملی کا تقاضا کرتا ہے جس سے فاٹا کے عوام کو کم سے کم دقت ہو۔ زیرنظر مضمون انصاف کی فراہمی کے حوالے سے فاٹا کے روایتی اور جدید عدالتی نظام میں موجود تفاوت کو زیربحث لاتے ہوئے…
Author: ڈاکٹر رشید احمد
ڈاکٹر رشید احمدشیخ زائد اسلامک سنٹریونیورسٹی آف پشاور میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں ۔بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی آپ کے خاص موضوعات ہیں ۔عالمی سطح پر کئی کانفر نسوں اور سیمینارز میں شرکت کر چکے ہیں۔ڈاکٹر رشید احمد نے زیر نظر مضمون میں ایک خاص نکتے پر اظہارِ خیال کیا ہے ۔اس وقت دنیا میں بین المذاہب مکالمہ کئی شکلوں میں جاری ہے ۔اس کے مؤثر ہونے میں کون سے مسائل درپیش ہیں ۔ان کا جائزہ ڈاکٹر رشید احمد نے بڑی باریک بینی سے لیا ہے ۔(مدیر) آج کے انسان کو اگر ایک طرف زندگی گذارنے کے لئے…
جب ۱۹۴۷ میں ہندوستان کا بٹوارہ ہوا اور پاکستان ایک مستقل ملک کے طور پر قائم ہوا تو اس وقت بھی یہاں پر علماء نے انہی مدارس کی روایت کو برقرار رکھا اور ملک کے طول و عرض میں مدارس قائم ہوگئے، تاہم مختلف اسباب کے تحت اسی کی دہائی کے بعد ان کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا گیا۔ ڈاکٹر رشید احمد شیخ زید اسلامک سینٹر پشاور یونیورسٹی میں ایسو سی ایٹ پروفیسر ہیں ۔بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی آپ کے خاص موضوعات ہیں ۔ تجزیات نے اس سال ایک شمارہ مدارس نمبر شائع کیا تھا…
