نبی کریم ﷺ کی اس جہاں میں تشریف آوری دہکتی انسانیت کو اس کا کھویا ہوا وقار دینے کے لیے تھی۔ وہ انسانیت جو جلتے ہوئے آگ کے الاؤ کے کنارے پر پہنچی ہوئی تھی۔ کہ اس میں گر پڑتی مگر آپ ﷺ نے اسے اس میں گرنے سے بچایا۔ نہ صرف خطہ عرب بلکہ کل جہاں کے لیے زندگی جینے کے نئے انداز سیکھائے۔ دنیا کو امن کا گہوارہ بنا دیا۔ نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں تک کے حقوق کو واضح کر دیا گیا ۔ نبی کریم ﷺ کی یہ تعلیمات قیامت تک کے لیے ہمارے لیے مشعل راہ…
Author: ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
ہمارے ہاں دہشت گردی کے بنیادی اسباب میں سے ایک سبب جہاد کی غلط تعلیم ہے جب لوگوں کو اسلام کے صحیح تصور کی تفہیم کی بجائے اپنی من گھڑت تشریحات جہاد کے ضمن میں پیش کی گئیں تو اس سے ملک میں فساد کو فروغ حاصل ہوا۔ اب یہاں پر ایک نقطہ توجہ طلب ہے وہ یہ ہے کہ اسلامی ملک کی فوج کی حیثیت کیا ہے ؟ آیا وہ جہاد کے لئے ہی تیارکی جاتی ہیں یا نہیں ؟یہ ایک سوال ہے۔ اگر ہم اپنے وطن عزیز پاکستا ن کی افواج کا موٹو دیکھیں تو ہمیں ان کے…
