Author: پریسا حفیظی

روحانی کے حمایتی کہتے ہیں کہ خامنہ ای اور اس کے پیروکارصدارتی اختیار کو محدود کررہے ہیں یا اُس کی جگہ کسی اور کو لا رہے ہیں۔ مرتب :پیٹر گراف ایران او ر مغرب کے مابین نیوکلیئر معاہدے کے ایک سال بعد،قدامت پسند وں کا حلقہ اثر ایک منفی گروہ کی صورت وسیع ہورہا ہے ، جن کی منشا یہ ہے کہ حالات کی نزاکت کو سمجھنے والے صدرحسن روحانی کے خلاف ایسا ردِ عمل ظاہرکریں کہ اگلے سا ل کے انتخابات میں اُسے کنارے لگادیں یا سیاسی طور پر کمزور کردیں۔ ایران کی سفارتی تنہائی کے خاتمے کے وعدے…

Read More