Author: نیلم نثار

جنوبی پنجاب میں تعلیمی خدمات اور ریذیڈینشل سکول میں کام کرنے کا شوق مجھے راجن پور لے گیا مگر اندازہ نہیں تھا کہ دانش سکول کے بارے میں عام لوگ کیا سوچتے ہیں؟ کیسی رائے رکھتے ہیں؟ جیسے جیسے میں لوگوں سے پرنسپل دانش سکول کی حیثیت سے متعارف ہوئی تو معلوم ہوا کہ ریزیڈینشل سکولوں کے اس منصوبے کو صرف وہی لوگ اچھا سمجھتے ہیں جن کے لیے یہ کسی بھی طرح فائدہ مند ہے۔ عوام و خواص خصوصاً گورنمنٹ سکولوں کے ایمپلائیز ان سے بہت نالاں ہیں۔ بارہا یہی سننا پڑا کہ اتنی انوسٹمنٹ کے بدلے حاصل کچھ…

Read More