Author: ڈاکٹر ناظر محمود

جب سن 2020 میں بھارتی شاعر اور دانشور جاوید اختر نے طارق فتح کو ایک پھل فروش کی جعلی ویڈیو پھیلانے پر کھری کھری سنائیں تو انہوں نے طارق فتح کو ھندو پریشد (VHP) کا ترجمان بھی کہا. طارق فتح اپريل 2023 میں چوہتر سال کی عمر میں اس جہان سے گزر گئے۔ ان کا انتقال کینیڈا میں ہوا جسے وہ اپنا نیا وطن بنا چکے تھے۔ خود جاوید اختر اپنے بے باکانہ خیالات کے اظہار سے چوکتے نہیں ہیں اور جنوبی ایشیا میں بڑھتی ہوئی مذہبیت اور انتہا پسندی پر کڑی تنقید کرتے ہیں۔ طارق فتح نے وہ ویڈیو…

Read More