Author: Naeem Saeed

یوکرین کے خلاف حالیہ روسی کارروائی میں سب دلچسپی لے رہے ہیں۔ دلچسپی کی بڑی وجہ مغربی طاقتوں کا مین سٹریم اور سوشل میڈیا پر کنٹرول ہے۔ جو ٹرینڈ وہ چلائیں وہ دنیا بھر میں دلچسپی کا سبب بن جاتا ہے۔ غریب ہمسایہ ملک یمن میں سعودی جنگی کارروائیاں ہماری توجہ حاصل نہیں کر پاتیں کیونکہ مغربی میڈیا نہیں چاہتا کہ ہمیں معلوم ہو کہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس سے خریدے گئے اسلحہ کے بل بوتے پر سعودی عرب یمن میں کیا ظلم ڈھا رہا۔ جب روس یوکرین میں فوجیں داخل کررہا تھا اسی وقت امریکہ صومالیہ میں "الشباب” کے…

Read More